وڪيپيڊيا:نمونو جو ڪتابڙو: جي ورجائن ۾ تفاوت

کليل ڄاڻ چيڪلي، وڪيپيڊيا مان
ڊاٿل مواد شامل ڪيل مواد
م JogiAsad چوريو صفحو Wikipedia:اسلوب رهنما ڏانهن Wikipedia:انداز دستي: Manual of Style (انداز دستي)
inserted its name in Sindhi and English ['''انداز دستي''' ({{Lang-en|Manual of Style}}) ]
سِٽَ 1: سِٽَ 1:
<div style="float:center; text-align:center; width:100%; margin-top: 0.0em; margin-bottom:3px; background-color: #FFF3E1; padding: .2em .2em; font-size: 110%; border:1px solid #C10000;"> آسان لفظن ۾ تعارف جي لاءِ [[Wikipedia:سبق|سبق (tutorial)]] جو صفحو ڏسو۔ <br> صفحي جي انداز جي لاءِ [مدد:ڍنگ پرچو|ڍنگ پرچو]] ڏسندا۔ </div>
<div style="float:center; text-align:center; width:100%; margin-top: 0.0em; margin-bottom:3px; background-color: #FFF3E1; padding: .2em .2em; font-size: 110%; border:1px solid #C10000;"> آسان لفظن ۾ تعارف جي لاءِ [[Wikipedia:سبق|سبق (tutorial)]] جو صفحو ڏسو۔ <br> صفحي جي انداز جي لاءِ [مدد:ڍنگ پرچو|ڍنگ پرچو]] ڏسندا۔ </div>
{{-}}
{{-}}
سنڌي ویکیپیڈیا پر کوئی مضمون تحریر کرتے وقت انسائيڪلوپيڊيا کے اسلوب نامہ/انداز جي مينوئل/انداز دستي (style of articles) کے مندرجہ ذیل طریقۂ کار کو مدنظر رکھیے ؛ یہ اسلوب نامہ آنے والے يوزر (باالفاظ دیگر مستقبلیات (futurology)) کو پیش نظر رکھ کر منتخب کیا جارہا ہے تاکہ موجودہ مصنف کی تحریر آنے والے دنوں (یعنی بصورت مصنف کی عدم دستیابی) میں نئے لکھنے والوں کے ليے ابہام پیدا نہ کرے اور وہ بآسانی اس میں اضافہ جات اور وقتِ حاضر کی ضروریات کے مطابق ترامیم کرسکیں۔
'''انداز دستي''' ({{Lang-en|Manual of Style}}) سنڌي ویکیپیڈیا پر کوئی مضمون تحریر کرتے وقت انسائيڪلوپيڊيا کے اسلوب نامہ/انداز جي مينوئل/انداز دستي (style of articles) کے مندرجہ ذیل طریقۂ کار کو مدنظر رکھیے ؛ یہ اسلوب نامہ آنے والے يوزر (باالفاظ دیگر مستقبلیات (futurology)) کو پیش نظر رکھ کر منتخب کیا جارہا ہے تاکہ موجودہ مصنف کی تحریر آنے والے دنوں (یعنی بصورت مصنف کی عدم دستیابی) میں نئے لکھنے والوں کے ليے ابہام پیدا نہ کرے اور وہ بآسانی اس میں اضافہ جات اور وقتِ حاضر کی ضروریات کے مطابق ترامیم کرسکیں۔
===عنوان===
===عنوان===
# ممکنہ حد تک کوشش کیجیے کہ مضمون کا عنوان ایک عبارت نہ بنے بلکہ ایک اصطلاح کی صورت میں ہو۔ مثال کے طور پر اسی صفحے کا عنوان لیجیے: اسے '''اسلوب کا بیان''' لکھنے کی بجائے '''اسلوب نامہ''' لکھنا زیادہ احسن ہے۔
# ممکنہ حد تک کوشش کیجیے کہ مضمون کا عنوان ایک عبارت نہ بنے بلکہ ایک اصطلاح کی صورت میں ہو۔ مثال کے طور پر اسی صفحے کا عنوان لیجیے: اسے '''اسلوب کا بیان''' لکھنے کی بجائے '''اسلوب نامہ''' لکھنا زیادہ احسن ہے۔

ورجاءُ بمطابق 19:53, 14 جُونِ 2017ع

آسان لفظن ۾ تعارف جي لاءِ سبق (tutorial) جو صفحو ڏسو۔
صفحي جي انداز جي لاءِ [مدد:ڍنگ پرچو|ڍنگ پرچو]] ڏسندا۔

انداز دستي (انگريزي ٻولي: Manual of Style) سنڌي ویکیپیڈیا پر کوئی مضمون تحریر کرتے وقت انسائيڪلوپيڊيا کے اسلوب نامہ/انداز جي مينوئل/انداز دستي (style of articles) کے مندرجہ ذیل طریقۂ کار کو مدنظر رکھیے ؛ یہ اسلوب نامہ آنے والے يوزر (باالفاظ دیگر مستقبلیات (futurology)) کو پیش نظر رکھ کر منتخب کیا جارہا ہے تاکہ موجودہ مصنف کی تحریر آنے والے دنوں (یعنی بصورت مصنف کی عدم دستیابی) میں نئے لکھنے والوں کے ليے ابہام پیدا نہ کرے اور وہ بآسانی اس میں اضافہ جات اور وقتِ حاضر کی ضروریات کے مطابق ترامیم کرسکیں۔

عنوان

  1. ممکنہ حد تک کوشش کیجیے کہ مضمون کا عنوان ایک عبارت نہ بنے بلکہ ایک اصطلاح کی صورت میں ہو۔ مثال کے طور پر اسی صفحے کا عنوان لیجیے: اسے اسلوب کا بیان لکھنے کی بجائے اسلوب نامہ لکھنا زیادہ احسن ہے۔
  2. مضمون یا مقالے کا عنوان بہرصورت اردو میں ہونا چاہیے؛ اگر آپ ضرورت محسوس کریں تو عنوان کے انتخاب کے بارے میں دیوان عام میں یا کسی بھی دوسرے ساتھی کے صفحے کے تبادلۂ خیال پر گفت و شنید کر سکتے ہیں۔
  3. مقالے کے عنوان میں اعراب ہرگز استعمال نہیں کئے جانے چاہیں ؛ اس سے نا صرف یہ کہ درون الویکی (intra wiki) تلاش میں دقت پیدا ہوتی ہے بلکہ کسی روئے خط (online) چلنے والے محرکیۂ تلاش (search engine) پر بھی ناکامی یا مشکل پیش آسکتی ہے۔ (بصورت مجبوری برائے تلفظ کی وضاحت کے ليے نیچے قطعہ دیکھیے: اعراب کا استعمال)۔