واپرائيندڙ بحث:JogiAsad

کليل ڄاڻ چيڪلي، وڪيپيڊيا مان
Jump to navigation ڳولا ڏانهن هلو
Gnome-home.svg Nuvola apps ksirc.png Nuvola apps kedit.png Tireless Contributor Barnstar.gif Korrektúra.svg Korrektúra.svg Sandbox.png دِرِشڻ خانو AROBAZE.png
گھر ڳالهه ٻولهه منهنجون ڀاڱيداريون اعزاز مضمون وڌيڪ مضمون وَارِيءَ دُٻِڻَو دِرِشڻ خانو ٽپال سنيهو

JogiAsad (بحث • ڀاڱيداريون • چورڻ لاگ • بندش ٿي • بندش لاگ • انگ اکر اوزار  • اعليٰ درجي جا انگ اکر)

اردو، سندھی، پنجابی اعداد[سنواريو]

سلام, جوگی صاحب آپ سے کچھ معلومات درکار ہیں ، اردو اور سندھی ویکی پر اردو سندھی اعداد صحیح اردو شکل میں نظر آتے ہیں جبکہپنجابی ویکی پر یہ اعداد فارسی شکل میں نظر آتے ہیں کیا کیا جائے کہ پنجابی ویکی پر بھی اعداد اردو اور سندھی ویکی کی طرح نظر آئیں (خاص طور پر ۷، ۶، ۴ )۔ شکریہ: --Abbas dhothar (ڳالھ) 14:30, 7 نومبر 2020 (UTC)

خطوط ٹھیک لگ رہے ہیں، لیکن وہ سرخ رنگ کے ہیں، کیوں کہ ان کا مضمون ابھی پنجابی ویکیپیڈیا پر B (ب) کے علاوہ نہیں بنایا گیا ہے. مزید کچھ بھی جو آپ پوچھنا چاہتے ہو یا اس پر تفصیل سے بات کریں. شکریہ جوڳي اسد راڄپر  ڳالھ 06:10, 8 نومبر 2020 (UTC)
جوگی صاحب میں حروف کی نہیں اعداد (numbers) کی بات کر رہا ہوں اردو اور سندھی ویکی پر ہندے ۷، ۶، ۴ اردو کی طرح نظر آ رہے ہیں جبکہ آپ پنجابی ویکییہاں ہندسے ۷، ۶، ۴ دیکھیں وہ فارسی کی طرح نظر آ رہے ہیں، پوچھنا یہ تھا کہ آپ نے سندھی ویکی پر کوئی ماڈیول یا سانچہ وغیرہ بنایا ہے جس کی وجہ سے سندھی ویکی پر ہندسے صحیح اردو شکل میں نظر آ رہے ہیں۔ --Abbas dhothar (ڳالھ) 16:51, 8 نومبر 2020 (UTC)
کوئی ماڈیول استعمال نہیں کیا ہے، آپ ان فارسی ہندسوں کی جگہ اردو اور سندھی ہندسوں سے تبدیل کریں. جوڳي اسد راڄپر  ڳالھ 11:27, 9 نومبر 2020 (UTC)
شکریہ جوگی صاحب ، براہ کرم یہ نشاندہی کر دیں کہ کس جگہ جا کے فارسی ہندسوں کو اردو سندھی ہندسوں کے تبدیل کروں ، ممنون ہوں گا۔

--Abbas dhothar (ڳالھ) 19:21, 9 نومبر 2020 (UTC)

آپ ان ہندسوں کو ان اردو یا سندھی ہندسوں سے تبدیل یہاں کرسکتے ہیں یہ تصویر بھی دیکھیں شکریہ جوڳي اسد راڄپر  ڳالھ 17:46, 10 نومبر 2020 (UTC)