مدد:وڪيپيڊيا ۾ ڳولها

کليل ڄاڻ انسائيڪلوپيڊيا، وڪيپيڊيا مان
ڏانھن ٽپ ڏيو: رھنمائي, ڳولا

وڪيپيڊيا تي تلاش ڪرڻ جا ڪيترائي طريقا آهن ۔ ڪجھ درج ذيل آهن۔۔

ویکیپیڈیا پر تلاش کا خانہ ہے[سنواريو]

ہر صفحہ پر اوپر بائیں جانب تلاش کا خانہ موجود ہے۔ اس خانے میں لکھ کر اگر حرکت کا بٹن دبائیں گے (ڪمپيوٽر مائوس سے کلک کریں)، تو اگر اس عنوان کا مضمون ویکیپیڈیا پر ہے، تو ویکی پیڈیا آپ کو سیدھا اس صفحے پر لے جائے گا۔ اور اگر آپ تلاش کا بٹن دبائیں گے تو ویکی پیڈیا آپ کو ایسے مضمون تلاش کر کے فہرست دے گا، جس میں مطلوبہ الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ جب آپ اس خانے میں لکھ رہے ہوں گے، تو ویکیپیڈیا خود آپ کی عبارت مکمل کرنے کی کوشش میں ویکیپیڈیا پر موجود مضامین کے عنوان سجھائے گا، اور آپ اس فہرست میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر تلاش کا راہ مختصر alt-shift-f ہے۔

انگریزی ہجوں سے تلاش کریں[سنواريو]

ویکیپیڈیا پر مضامین میں انگریزی رسم الخط میں بھی اصطلاحات اور نام اکثر لکھے گئے ہیں، اس لیے آپ انگریزی ہجوں سے بھی تلاش کر سکتے ہیں۔

گوگل کی مدد سے تلاش کریں[سنواريو]

آپ گوگل کی مدد سے بھی ویکیپیڈیا پر تلاش کر سکتے ہیں: گوگل کے صفحہ پر جائیں اور تلاش کے خانہ میں مطلوبہ الفاظ کے ساتھ site:ur.wikipedia.org لکھ کر تلاش کرو۔ مثلاً اگر آپ کو "الجبرا" تلاش کرنا ہے، تو یوں لکھیے

site:ur.wikipedia.org الجبرا

گوگل سے تلاش کرنے میں یہ اضافی فائدہ ہے کہ گوگل اعراب کو خاطر میں نہیں لاتا۔





حوالا[سنواريو]