مواد ڏانھن هلو

عيسائيت

کليل ڄاڻ چيڪلي، وڪيپيڊيا مان
(عيسائي کان چوريل)

عيسائيت، مسيحيت يا عيسائي مذهب (انگريزي ٻولي: christianity) ٽرمورتي (ٽرائنٽي) عقيدو رکندڙ گروهہ، جيڪو عيسيٰ مسيح کي خدا جو پُٽ مڃِيندو آهي ۽ انکي پڻ ساڳئي ريت، جيئن خدا ۽ روح القدس کي مڃيندو آهي. جنهنکي پيءُ، پٽ روح القدس جو نالو ڏنو ويو آهي، ڪُجهه فرقا مسيح، خدا ۽ روح القدس جي جڳهہ مريم کي خدائي جزو مڃين ٿا، جڏهن تہ ڪُجهه مسيح کي رُڳو نبي مڃيندا آهن.

تعارف

[سنواريو]

مسیحیت مذہب پہلی صدی عیسوی میں وجود میں آیا۔ مسیحی جن کو اسلامی دنیا عیسیٰ علیہ السلام کے نام سے پکارتی ہے، ان کو تثلیث کا ایک جزو یعنی خدا ماننے والے مسیحی کہلاتے ہیں۔ لیکن کئی فرقے مسیحی کو خدا نہیں مانتے وہ انہیں کیا نبی یا عام انسان مانتے ہیں۔ مسیحیت میں تین خداؤں کا عقیدہ بہت عام ہے جسے تثلیت بھی کہا جاتا ہے۔ عام طور پر مسیحی کہتے ہیں مسیحیت میں خدا کا تصور، بیٹا، روح القدس ایک ہے اور وہ اپنے آپ کو موحدین (ایک خدا کے ماننے والے) کہتے ہیں۔ اور اسے توحید فی التثلیث کا نام دیتے ہیں۔ عیسائیت ایک سامی مذہب ہے۔ یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ پوری دنیا میں اس کے لگ بھگ دوارب پیروکار ہیں۔عیسائی حضرت عیسیٰ پر اعتقادر رکھتے ہیں۔ مقدس بائبل عیسائیوں کی مقدس کتاب ہے۔

مقدس ڪتابَ

[سنواريو]

بائبل مسیحیت کی مقدس کتاب ہے۔) بائبل کو دو حصّوں میں تقسیم کیا جاتا ہیں، عہد نامہ قدیم (عتیق) اور عہد نامہ جدید۔ عہد نامہ قدیم یہودیوں کی مقدس کتاب ہے اور اس میں موسی ‎سے پہلے تمام انبیاء کے حالات کو ضبط تحریر میں لایا گیا ہیں۔ عہد نامہ جدید عیسی کے احوال پر مشتمل ہے۔
ب ) عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید کوملا کر پوری بائبل 73 کتب پر مشتمل ہیں۔ تاہم پروٹسٹنٹ بائبل جو کہ کنگ جیمز ورشن کہلاتا ہے، 66 کتب پر مشتمل ہیں۔ کیوں کہ یہ 7 کتابوں کو مشکوک سمجھتے ہیں۔ اور اس کی سند پر شک کرتے ہیں۔
اس لئےکیتھولک فرقے کے عہد نامہ قدیم میں 46 کتب ہیں جبکہ پروٹشٹنٹ کے عہد نامہ قدیم میں 39 کتب ہیں۔ جبکہ دونوں فرقوں کا عہد نامہ جدید 27 کتب پر مشتمل ہیں۔
عیسائیت میں کئی فرقے ہیں، جن میں دو بڑے فرقے ہیں کیتھولک اور پروٹسٹنٹ ۔ [1]

درشن خانو

[سنواريو]

وڌيڪ ڏسو

[سنواريو]

حوالا

[سنواريو]
  1. مذاہب عالم میں خداکا تصّور، مصنّف: ڈاکٹر ذاکر نائیک، صفحہ :53