قدرتي ٻولي

کليل ڄاڻ چيڪلي، وڪيپيڊيا مان

قدرتي ٻولي فطری زبان (انگریزی: Natural language) کسی بھی عام انسان کے زمرے کے لوگوں سے بولی جانے والی زبان کو کہا جاتا ہے۔ یہ زبانیں عام طور سینکڑوں سالوں سے بنتے آئے ہیں اور عام طور سے ہر زبان کے سینکڑوں، ہزاروں، لاکھوں یا کروڑوں بولنے والے لوگ ہیں۔ ہر زبان کچھ الفاظ کا مجموعہ ہوتی ہے۔