سانچو:نتيجو

کليل ڄاڻ چيڪلي، وڪيپيڊيا مان
نتيجو برابر
تائيد 0
تنقيد 0

اُردُو وکیپیڈیا پر انگنت ایسی سرگرمیاں ہوتی ہیں جہاں صارفین کے اتفاقِ رائے کی ضرورت درپیش ہوتی ہے۔ ایسا کوئی بھی صفحہ جہاں کسی بھی قِسم کی رائے شماری یا اتفاقِ رائے کے نتائج کو محفوظ کرنا ہو، وہاں اِس سانچے کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

استعمال[سنواريو]

صرف {{نتيجو}} لِکھنے سے آپ کو مدرجہ ذیل نتیجہ دیکھنے کو مِلے گا:

نتيجو برابر
تائيد 0
تنقيد 0

اگر آپ غور کریں تو دیکھ سکتے ہیں کہ تائید اور تنقید کرنے والوں کی تعداد دیئے بغیر پہلے سے طے شُدٌہ نتیجہ برابر کا آتا ہے۔ ایسا اِسلئے ہوتا ہے کیونکہ یہ سانچہ خود سے تائید اور تنقید کرنے والوں کی تعداد 0 (صفر) ڈال دیتا ہے۔ اگر ان دونوں میں کوئی بھی ایک متغیر پُر ہو تو وہ بھی پیش کر دیا جاتا ہے؛ مثلاً، اگر آپ {{نتيجو|تائيد=12}} لِکھ کر تائید کرنے والوں کی تعداد 12 دے دیں تو مندرجہ ذیل نتیجہ دِکھتا ہے:

نتيجو تائيد
تائيد 12
تنقيد 0

اب کیونکے تائید کرنے والوں کا پلڑا بھاری ہے تو مجموعی طور پر نتیجہ تائید کا آئے گا۔ تنقید کرنے والے ابھی بھی 0 (صفر) ہیں۔ البتہ، اگر ہم تنقید کرنے والوں کو بھی شامل کر دیں، تو ہمیں اپنے مطلب کا نتیجہ ضرورت کے مطابق مل سکتا ہے۔ {{نتيجو|تائيد=12|تنقيد=16}} لکھنے سے ہمیں کچھ یوں نتیجہ وصول ہوتا ہے:

نتيجو تنقيد
تائيد 12
تنقيد 16

تنقید کرنے والے تعداد میں کیونکہ تائید کرنے والوں سے زیادہ تھے، اسلئے نتیجہ تنقید کا آیا ہے۔