سانچو:سال عيسوي/دستاویز
ڏيک
یہ سانچہ دیے گئے عیسوی سال کو ہجری میں تبدیل کرتا ہے۔ نتیجہ میں عیسوی اور ہجری دونوں سال دکھائے جاتے ہیں اور اگر وکیپیڈیا پر ان سالوں میں سے کسی پر مقالہ موجود ہو تو اس کا ربط خودکار طریقے سے بنا دیا جاتا ہے۔ مقالہ موجود نہ ہونے کی صورت میں سرخ ربط نہیں بنایا جاتا۔
اس کام کے لیے ایک انتہائی سادہ ترکیب استعمال کی جاتی ہے۔ عیسوی سال میں سے 622 تفریق کر کے اسے 0.970224689 سے تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ اس سادہ ترکیب کے باعث ہجری سال ہمیشہ بالکل درست نہیں آتا اور کبھی کبھار اس میں ایک سال آگے یا پیچھے کا فرق آجاتا ہے۔ یاد رہے کہ بیشتر عیسوی سالوں میں دو مختلف ہجری سال گزرتے ہیں اور مندرجہ بالا ترکیب درست نتیجہ دیتی ہے۔
مثالیں
[سنواريو]وکی رمز | نتیجہ |
---|---|
{{سال عیسوی | 571 }} | سانچو:سال عیسوی |
{{سال عیسوی | 622 }} | سانچو:سال عیسوی |
{{سال عیسوی | 712 }} | سانچو:سال عیسوی |
{{سال عیسوی | 2010 }} | سانچو:سال عیسوی |
رجوع مکررات
[سنواريو]دیگر متعلقہ سانچے
[سنواريو]