اسمائلس

کليل ڄاڻ انسائيڪلوپيڊيا، وڪيپيڊيا مان
ڏانھن ٽپ ڏيو: رھنمائي, ڳولا

Simplified molecular input line entry specification کے لفظ کیلیے اختیار کیا جانے والا ایک اختصار ہے جو کہ ڪيميا میں کیمیائی صیغوں کو سادہ انداز میں تحریر کرنے کیلیے اختیار کیا جاتا ہے۔ یہ لفظ اس ویکیپیڈیا پر اسکے انگریزی نام کے اختصار کے ساتھ ہی اختیار کیا گیا ہے جو کہ بطور خاص کیمیائی مرکبات کے خانۂ معلومات میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اسکی آسان اردو کی جاۓ تو اسے ------ سطری تخصیصی اندراج سادہ سالماتی ادخال ------ کہا جاسکتا ہے۔