مەسىھچىلىك
Wikipedia طرفان
مسيحيت (christianity) ايک توحیدی اور ابراہیمی ادیان میں سے ایک دين ہے جس كے تابعين عیسائی کہلاتے ہيں۔ مسيحيت کے پیروکار عيسی مسیح کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں۔ مسيحیوں میں بہت سے فرقے ہیں مثلاً کیتھولک ، پروٹسٹنٹ ، آرتھوڈوکس ، مارونی ، ایونجیلک وغیرہ۔
زمرہ:مذاہب و عقائد زمرہ:نامکمل زمرہ:ابراہیمی ادیان زمرہ:عیسائیت