وڪيپيڊيا:حوالا ڏيڻ: جي ورجائن ۾ تفاوت

کليل ڄاڻ چيڪلي، وڪيپيڊيا مان
ڊاٿل مواد شامل ڪيل مواد
({{lang-en|Citing sources}})
سنوار جو تَتُ ڪونهي
سِٽَ 1: سِٽَ 1:
'''وڪيپيڊياقابلِ تصديق''' يا '''قابل تثبيت''' ({{lang-en|Citing sources}})
'''وڪيپيڊيا:قابلِ تصديق''' يا '''قابل تثبيت''' ({{lang-en|Citing sources}})
ویکیپیڈیا میں مضامین کے لیئے داخلے کا راستہ انکے قابل تصدیق ہونے کی حیثیت (Verifiability) سے مشروط ہے نہ کہ انکے سچا مگر ناقابل تصدیق ہونے سے۔ یہاں پر قابل تصدیق سے مراد یہ ہے کہ جو بھی اندراجات ویکیپیڈیا میں کئے جائیں انکے بارے میں یہ بات اشد ضروری ہے کہ کوئی بھی قاری انکی تصدیق کرسکے، یعنی ان کے بارے میں یہ معلوم کیا جاسکتا ہو کہ وہ معلومات کسی [[مستند ذريعا]] کی جانب سے شائع ہو چکی ہیں۔ لہذا مصنف یا مؤلف کے لئے لازمی ہے کہ اگر وہ ایسی معلومات درج کرے کہ جن کا حوالہ درکار ہو یا مانگا جائے تو ان کا حوالہ فراہم کرے۔

ورجاءُ بمطابق 08:32, 22 جُونِ 2016ع

وڪيپيڊيا:قابلِ تصديق يا قابل تثبيت (انگريزي ٻولي: Citing sources) ویکیپیڈیا میں مضامین کے لیئے داخلے کا راستہ انکے قابل تصدیق ہونے کی حیثیت (Verifiability) سے مشروط ہے نہ کہ انکے سچا مگر ناقابل تصدیق ہونے سے۔ یہاں پر قابل تصدیق سے مراد یہ ہے کہ جو بھی اندراجات ویکیپیڈیا میں کئے جائیں انکے بارے میں یہ بات اشد ضروری ہے کہ کوئی بھی قاری انکی تصدیق کرسکے، یعنی ان کے بارے میں یہ معلوم کیا جاسکتا ہو کہ وہ معلومات کسی مستند ذريعا کی جانب سے شائع ہو چکی ہیں۔ لہذا مصنف یا مؤلف کے لئے لازمی ہے کہ اگر وہ ایسی معلومات درج کرے کہ جن کا حوالہ درکار ہو یا مانگا جائے تو ان کا حوالہ فراہم کرے۔