وڪيپيڊيا:سبق (ڪٿي ڇا آهي)

کليل ڄاڻ چيڪلي، وڪيپيڊيا مان
ڏانھن ٽپ ڏيو: رھنمائي, ڳولا

وڪيپيڊيا:سبق/Tabs

هيٺ اردو جملا آهن سي سنڌيءَ ۾ ڪري لکو ، مهرباني

مُک صفحو[سنواريو]

انگريزي جي هوم پيج کي سنڌيءَ ۾ مُک صفحو چئبو آهي۔ اس صفحۂ اول پر آپ کو متعدد اہم صفحات کے لنکس یا روابط مل جائیں گے۔ آپ کو چاہیے کہ صفحۂ اول پر موجود ان تمام روابط کو یکے بعد دیگرے کلک کر کر کہ دیکھیے کہ کس ربط سے کونسا صفحہ کھلتا ہے۔ اس طرح کرنے سے آپ کو سنڌي ویکیپیڈیا سے خاصی مانوسیت ہو جائے گی۔
سب سے اوپر دائیں کونے پر آپ کو جو لوگو نظر آرہا ہے اس کو سنڌي میں شارہ کہا جاتا ہے۔ شارہ کے نیچے آپ کو اپنے کمپیوٹر کی کھڑکی کے دائیں کنارے پر ایک فہرست نظر آئے گی جس کو انگریزی میں رائٹ مینیو اور اردو میں دائیں قائمہ کہتے ہیں۔ صفحۂ اول پر اس دائیں قائمہ میں آپ کو 5 عدد خانے نظر آئیں گے۔
سب سے اوپر اور شارہ کے بالکل نیچے جو خانہ ہے اس میں سب سے اوپر صفحۂ اول پر کلک کر کہ آپ کسی بھی صفحے سے واپس صفحۂ اول پر آسکتے ہیں۔ اس کے بعد اگلے خانہ کو دیکھیں جس کا نام تعامل ہے، اس میں ایک اہم ترین ربط ----- دیوان عام ----- کا نظر آئے گا، دیوان عام کے صفحے پر آکر تمام ساتھی ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں۔ دیوان عام کے نیچے ----- حالیہ تبدیلیاں ----- کا ، یہ بھی بہت اہم ربط ہے اور اس پر کلک کر کہ آپ ویکیپیڈیا میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کا جائزہ لے سکتے ہیں کہ آج کون سے نئے مضامین شامل ہوئے اور کن مضامین میں ترامیم اور اضافہ کیا گیا اور کس کس ساتھی نے آج کے کام میں حصہ لیا۔
اس کے نیچے کے خانے میں آپ کو دیگر منصوبے، طباعت/برآمدگی، آلات اور دیگر زبانیں، وغیرہ کے نام سے خانے نظر آئیں گے جن کے بارے میں تفصیل اس ٹیوٹوریل میں آگے آتی جائے گی۔
اسی طرح آپ ایک ایک کر کے اپنی سہولت کے مطابق تمام روابط کو دیکھیے تاکہ آپ کی اجنبیت دور ہو جائے اور آپ کے ذہن میں یہ خاکہ آجائے کہ آپ کس ربط اور کس صفحے سے کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔


اڳيون قدم: اچو! لکڻ سکون >>