واپرائيندڙ بحث:Sagge Baghdad
موضوع شامل ڪريواسان سان سماجي رابطن واري ويب سائيٽ:
،
،
،
۽
۾ گڏجو.
(ياد رهي تہ هي سنڌي وڪيپيڊيا سٿ جو اَڻ دفتري (اَن اوفيشل) سٿ ۽ واپرائيندڙ جي پنهنجي ڪوشش آهي)
| سفارتخانو
السلام عليڪم! اسان اميد ڪريون ٿا تہ توھان سنڌي وڪيپيڊيا جي لاء بھترين اضافو ثابت ٿيندئو.
اصول ۽ قاعدا توھان جو واپرائيندڙ ۽ بحث صفحو
تعاون
|
-- توھان جي مدد جي لاء ھر وقت حاضر، اوهان جو خادم --KaleemBot (ڳالھ) 05:27, 26 سيپٽمبر 2023 ( يو.ٽي.سي)
شان مصطفی خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
[سنواريو]الحمد اللہ رب العالمین الصلوۃ والسلام علیٰ سید المرسلین و خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
اللہ پاک نے آدم علیہ السلام سے لیکر حضرت عیسی علیہ السلام تک پہراس کے بعد ایسی شان والا آخری نبی و رسول بنا کر اپنے محبوب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مبعوث فرما کر ختم نبوت و رسل کا تاج سجا کر سید الانبیاء بناکر اپنے محبوب خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک شان عالم میں سورج کی طرح واضح فرمادی امام اھلسنت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے قلم عشق اٹھا کر کیا خوب فرمایا
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع برم ھدایت پہ لاکھوں سلام
دیکھو تو صحیح کیسی عظیم الشان شان والا امت کا غمخوار آیا۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حضرت یوسف علیہ السلام کو دیکھ کر صرف وہاں انگلیاں کٹی تھی لیکن میرے محبوب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک انگلیوں کا حکم پاکر چاند 🌙 دو ٹکڑے ہوگیا ۔ میرے دوستو سورج اشارہ پر پلٹ آیا یہاں بھی امام اھلسنت نے قلم اٹھایا
سورج الٹے پاؤں پلٹے چاند اشارے سے چاک اندھے نجدی دیکھ لے قدرت رسول اللہ کی
کیا بات کرے کہاں سے الفاظ کا چناؤ کرے شان پوچھنی ہو تو رب العالمین سے پوچھو ۔
خدا کی رضا چاہتے دو عالم لیکن خدا چاہتا ہے رضا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
میرے دوستو میرے مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو قرآن بولے
(قد جاء کم من اللہ نور و کتاب و مبین )
اگر میرے محبوب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ نورانی چادر اوڑھے تو قرآن بولے ( یا ایھاالمدثر)
اگر میرا مصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک ذکر کی باری ہو تو قرآن گواھی دے
( ورفعنالک ذکرک) یہاں پر سندھ کے عاشق نے سندھی میں کیا خوب کلام کیا فرمایا
منھنجي محبوب جي تعريف لک ڳائيندا ھڪڙا ويندا وري جلد ٻيا ايندا 💓
جی ہاں یہ سچ ہے جیسے دن گذرتے جائے گے میرے محبوب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ کی شان بلند ہوتی جائے گے ۔
میرا محبوب مصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ختم نبوت و رسالت کا تاج سجا کر تشریف لائے تو بھی گواھی قرآن دے
( ماکان محمد ابا احد من رجالکم و لکن رسول اللہ و خاتم النبیین)
آیت کریمہ میں خاتم بمعنی آخری ہے
قرآن کریم نے عقید ختم نبوت سمجھا دیا عقیدہ ختم نبوت اسلام کی بنیاد ہے اس وقت تک بندا مومن مسلمان نہیں ہو سکتا جب تک عقید ختم نبوت پر کامل ایمان نہیں رکھتا۔ عقیدہ ختم نبوت پر کامل ایمان رکھنا یہ مومن ہونے کی نشانی ہے
یعنی آقا و مولا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ پاک کا آخری نبی و رسول ماننا ہے قیامت تک کوئی نیا نبی یا رسول کیسی بھی طریقے سے کیسے بھی نہیں آ سکتا اور پیدا بھی نہیں ہو سکتا
اگر میرے محبوب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت کی باری ہو تو قرآن گواھی دے
( وما ارسلناک الا رحمۃ العالمین )
الغرض میرے محبوب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ کی ہر مبارک ادا کو قران بیان کرتا ہے 💞۔
از قلم ✒️ سگ بغداد ابن عاشق بہادر علی قادری شکارپور ؛Sagge Baghdad (ڳالھ) 05:34, 26 سيپٽمبر 2023 ( يو.ٽي.سي)
