شھروز انڙ

کليل ڄاڻ چيڪلي، وڪيپيڊيا مان
Jump to navigation ڳولا ڏانهن هلو

شھروز انڙ[سنواريو]

سنڌي وڪيپيڊيا تان Jump to navigationJump to search

شھروز انڙ
معلومات شخصیت
پیدائش 31 جولاءِ 1995ع  

گلاسگو،  اسڪاٽلينڊ  

وفات 27 آڪٽوبر 2110 (110 سال)  

حيدرآباد،  پاڪستان  

مدفن جنت البقيع، مدينو شريف، سعودي عرب
شہریت پاڪستاني
 
عملی زندگی
مادر علمی مھراڻ يونيورسٽي آف انجنيئرنگ ۽ ٽيڪنالاجي
استاد محمد جڙيل سانگي
تلمیذ خاص ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ،  عبداللہ چغتائی  
پیشہ مصنف،  پروفیسر  
پیشہ ورانہ زبان اردو،  عربی  
شعبۂ عمل عربی ادب  
ملازمت جامعہ علی گڑھ،  جامعہ کراچی،  جامعہ پنجاب  
اعزازات
تمغائے حسن کارکردگی  
باب ادب
ترمیم

پروفیسر علامہ عبد العزیز میمن (پیدائش: 23 اکتوبر، 1888ء - وفات: 27 اکتوبر،1978ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے عربی زبان و ادب کے نامور عالم، استاد اور 30 سے زیادہ کتابوں کے مصنف، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ پنجاب اور کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ عربی کے صدر تھے۔

فہرست[سنواريو]

  • 1حالات زندگی
  • 2علامہ عبد العزیز میمن کے فن و شخصیت پر کتب
  • 3علامہ عبد العزیز میمن کے فن و شخصیت پر تحقیقی مقالات
  • 4اعزازات
  • 5وفات
  • 6حوالہ جات

حالات زندگی[ترمیم][سنواريو]

علامہ عبد العزیز میمن 23 اکتوبر، 1888ء کو پڑدھری، راجکوٹ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔راجکوٹ اور جوناگڑھ سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد دہلی پہنچے جہاں دیگر علما کے علاوہ ڈپٹی نذیر احمد سے اکتسابِ علم کا موقع ملا۔1913ء میں جامعہ پنجاب سے مولوی فاضل کا امتحان دیا اور پوری یونیورسٹی میں اول آئے۔ ایڈورڈ کالج پشاور، اورینٹل کالج لاہور اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ عربی سے بطور استاد وابستہ رہے۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی میں شعبہ تحقیقات اسلامی اور کراچی یونیورسٹی میں شعبۂ عربی قائم کیا پھر 1964ء سے 1966ء تکجامعہ پنجاب میں صدر شعبہ عربی کے فرائض انجام دیے۔

علامہ عبد العزیز میمن کے فن و شخصیت پر کتب[ترمیم][سنواريو]

  • علامہ عبد العزیز میمن : سوانح اور علمی خدمات، محمد راشد شیخ، طبع اول ادارۂ احیاے علم و دعوت، 2009ء اور طبع دوم قرطاس پبلشرز کراچی، 2011ء

علامہ عبد العزیز میمن کے فن و شخصیت پر تحقیقی مقالات[ترمیم][سنواريو]

  • الشیخ عبد العزیز میمن بحیثیت عربی مصنف و محقق (پی ایچ ڈی مقالہ)، افتخار احمد خان، پنجاب یونیورسٹی لاہور، 2005ء

اعزازات[ترمیم][سنواريو]

حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں14 اگست، 1965ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔

وفات[ترمیم][سنواريو]

علامہ عبد العزیز میمن 27 اکتوبر، 1978ء کراچی، پاکستان میں وفات پاگئے۔ وہ پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی کے قبرستان میں سپردِ خاک ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم][سنواريو]

  1. ^ ا ب پروفیسر محمد اسلم، خفتگانِ کراچی، ادارہ تحقیقات پاکستان، دانشگاہ پنجاب لاہور، نومبر 1991، ص 247
  2. ^ ا ب پ عقیل عباس جعفری: پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 470
◄◄
  • د
  • گ
  • ت

تمغائے حسن کارکردگی برائے فنون

زمرہ جات:

  • 1888ء کی پیدائشیں
  • 23 اکتوبر کی پیدائشیں
  • 1978ء کی وفیات
  • 27 اکتوبر کی وفیات
  • کراچی میں وفات پانے والی شخصیات
  • پاکستان میں موت
  • تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
  • پاکستانی ماہرین تعلیم
  • پاکستانی مسلم شخصیات
  • جامعہ پنجاب کی شخصیات
  • جامعہ کراچی کی شخصیات
  • شخصیات برائے تحقیقی مقالات
  • کراچی کے مصنفین