وڪيپيڊيا:نمونو جو ڪتابڙو: جي ورجائن ۾ تفاوت

کليل ڄاڻ چيڪلي، وڪيپيڊيا مان
ڊاٿل مواد شامل ڪيل مواد
م Bot: Migrating 5 langlinks, now provided by Wikidata on d:q4994848
سنوار جو تَتُ ڪونهي
سِٽَ 1: سِٽَ 1:
<div style="float:center; text-align:center; width:100%; margin-top: 0.0em; margin-bottom:3px; background-color: #FFF3E1; padding: .2em .2em; font-size: 110%; border:1px solid #C10000;"> آسان الفاظ میں تعارف کے ليے [[Wikipedia:سبق|سبق (tutorial)]] کا صفحہ دیکھیے۔ <br> صفحے کے انداز کے ليے [مدد:ڍنگ پرچو|ڈھنگ پرچہ]] دیکھیے۔ </div>
{{softredirect|:en:Wikipedia:Manual of Style}}
{{-}}
سنڌي ویکیپیڈیا پر کوئی مضمون تحریر کرتے وقت انسائيڪلوپيڊيا کے اسلوب نامہ (style of articles) کے مندرجہ ذیل طریقۂ کار کو مدنظر رکھیے ؛ یہ اسلوب نامہ آنے والے يوزر (باالفاظ دیگر مستقبلیات (futurology)) کو پیش نظر رکھ کر منتخب کیا جارہا ہے تاکہ موجودہ مصنف کی تحریر آنے والے دنوں (یعنی بصورت مصنف کی عدم دستیابی) میں نئے لکھنے والوں کے ليے ابہام پیدا نہ کرے اور وہ بآسانی اس میں اضافہ جات اور وقتِ حاضر کی ضروریات کے مطابق ترامیم کرسکیں۔
===عنوان===
# ممکنہ حد تک کوشش کیجیے کہ مضمون کا عنوان ایک عبارت نہ بنے بلکہ ایک اصطلاح کی صورت میں ہو۔ مثال کے طور پر اسی صفحے کا عنوان لیجیے: اسے '''اسلوب کا بیان''' لکھنے کی بجائے '''اسلوب نامہ''' لکھنا زیادہ احسن ہے۔
# مضمون یا مقالے کا عنوان بہرصورت اردو میں ہونا چاہیے؛ اگر آپ ضرورت محسوس کریں تو عنوان کے انتخاب کے بارے میں دیوان عام میں یا کسی بھی دوسرے ساتھی کے صفحے کے تبادلۂ خیال پر گفت و شنید کر سکتے ہیں۔
# مقالے کے عنوان میں اعراب ہرگز استعمال نہیں کئے جانے چاہیں ؛ اس سے نا صرف یہ کہ درون الویکی (intra wiki) تلاش میں دقت پیدا ہوتی ہے بلکہ کسی [[آن لائن|روئے خط (online)]] چلنے والے محرکیۂ تلاش (search engine) پر بھی ناکامی یا مشکل پیش آسکتی ہے۔ (بصورت مجبوری برائے تلفظ کی وضاحت کے ليے نیچے قطعہ دیکھیے: اعراب کا استعمال)۔



[[nl:Wikipedia:Stijlgids]]

[[pl:Wikipedia:Styl_-_poradnik_dla_autorów]]
{{وڪيپيڊيا رهنما هدايتون}}
[[sk:Wikipédia:Štylistická príručka]]

[[زمرو:مدد]]
[[زمرو:وڪيپيڊيا انتظاميا]]
[[زمرو:وڪيپيڊيا]]

ورجاءُ بمطابق 14:22, 15 ڊسمبر 2016ع

آسان الفاظ میں تعارف کے ليے سبق (tutorial) کا صفحہ دیکھیے۔
صفحے کے انداز کے ليے [مدد:ڍنگ پرچو|ڈھنگ پرچہ]] دیکھیے۔

سنڌي ویکیپیڈیا پر کوئی مضمون تحریر کرتے وقت انسائيڪلوپيڊيا کے اسلوب نامہ (style of articles) کے مندرجہ ذیل طریقۂ کار کو مدنظر رکھیے ؛ یہ اسلوب نامہ آنے والے يوزر (باالفاظ دیگر مستقبلیات (futurology)) کو پیش نظر رکھ کر منتخب کیا جارہا ہے تاکہ موجودہ مصنف کی تحریر آنے والے دنوں (یعنی بصورت مصنف کی عدم دستیابی) میں نئے لکھنے والوں کے ليے ابہام پیدا نہ کرے اور وہ بآسانی اس میں اضافہ جات اور وقتِ حاضر کی ضروریات کے مطابق ترامیم کرسکیں۔

عنوان

  1. ممکنہ حد تک کوشش کیجیے کہ مضمون کا عنوان ایک عبارت نہ بنے بلکہ ایک اصطلاح کی صورت میں ہو۔ مثال کے طور پر اسی صفحے کا عنوان لیجیے: اسے اسلوب کا بیان لکھنے کی بجائے اسلوب نامہ لکھنا زیادہ احسن ہے۔
  2. مضمون یا مقالے کا عنوان بہرصورت اردو میں ہونا چاہیے؛ اگر آپ ضرورت محسوس کریں تو عنوان کے انتخاب کے بارے میں دیوان عام میں یا کسی بھی دوسرے ساتھی کے صفحے کے تبادلۂ خیال پر گفت و شنید کر سکتے ہیں۔
  3. مقالے کے عنوان میں اعراب ہرگز استعمال نہیں کئے جانے چاہیں ؛ اس سے نا صرف یہ کہ درون الویکی (intra wiki) تلاش میں دقت پیدا ہوتی ہے بلکہ کسی روئے خط (online) چلنے والے محرکیۂ تلاش (search engine) پر بھی ناکامی یا مشکل پیش آسکتی ہے۔ (بصورت مجبوری برائے تلفظ کی وضاحت کے ليے نیچے قطعہ دیکھیے: اعراب کا استعمال)۔